کورونا کا انوکھا اثر، پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم نے سیکھ لیا روٹی بنانے کا طریقہ

دنیا بھر میں بیٹسمینوں کو اپنی گھومتی باؤلنگ سے پریشان کرنے والے کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم نے کورونا وائرس کے دوران کچن کا رخ کرکے روٹی بنانا سیکھ لیا ہے، شنیرا اکرم نے ان کی تصویر شئیر کرتے دوسرے مردوں کو بھی بیگمات کے ساتھ ہاتھ بٹانے کی ترغیب دی ہے۔
کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کے بڑے ایونٹ منسوخ ہوچکے ہیں، کھلاڑی گھروں میں رہتے ہوئے مختلف سرگرمیاں انجام دینے میں مصروف ہیں، لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے کچن میں جا کر روٹی بنانا سیکھ لیا ہے، جبکہ فیفا کے صدر نے کورونا وائرس کی وجہ سے فٹبال میچز کے دوبارہ انعقاد کی مخالفت کردی ہے۔
92 نیوز کے مطابق کورونا وائرس سے معاملات زندگی سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہو چکی ہیں، کھلاڑی گھروں میں رہتے ہوئے مختلف سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔
دنیا بھر میں بیٹسمینوں کو اپنی گھومتی باؤلنگ سے پریشان کرنے والے کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم نے کورونا وائرس کے دوران کچن کا رخ کرکے روٹی بنانا سیکھ لیا ہے، شنیرا اکرم نے ان کی تصویر شئیر کرتے دوسرے مردوں کو بھی بیگمات کے ساتھ ہاتھ بٹانے کی ترغیب دی ہے۔
aXA6IDQ0LjIwMC4xMTcuMTY2IA== ejasoft island