سوسائٹی
صدر پاکستان نے درپیش خطرات سے نمٹنے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر دیا زور
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی قیادت اور سلامتی کے بارے میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی انٹرنیشنل ورکشاپ کے ایک وفد سے باتیں کررہے تھے، جس نے منگل کے روز اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔
اس دوران صدر نے پالیسی اور اسٹراٹیجی کے میدان میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے کلیدی کردار کو سراہا ہے، جس میں قومی سلامتی اور دفاع پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
aXA6IDMuMjM2LjEzOS43MyA= ejasoft island