سیاست
وزیر اعظم عمران خان ڈیووس سے واپس پہنچے پاکستان
وزیر اعظم عمران خان ڈیووس سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے گئے تھے۔
وزیر اعظم عمران خان ڈیووس سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے گئے تھے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان عالمی رہنماؤں کی خصوصی توجہ کے مرکز بنے رہے، ان کے ساتھ کئی ممالک کے رہنماؤں، کاروباری افراد اور کمپنیوں کے سربراہان نے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
aXA6IDMuMTMzLjE0Ny44NyA= ejasoft island