پاکستانی فلم "لال کبوتر" آسکر ایوارڈ کے لئے منتخب
پاکستانی فلم ہدایت کار کمال خان کی پہلی فلم "لال کبوتر" کو 92ویں آسکر ایوارڈ کے لئے پاکستان کی آفیشل اینٹری کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔
پاکستانی فلم ہدایت کار کمال خان کی پہلی فلم "لال کبوتر" کو 92ویں آسکر ایوارڈ کے لئے پاکستان کی آفیشل اینٹری کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔
اردو پوائنٹ کی تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سمیت دیگر امراض پر کنٹرول کرنے کے لئے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر پیشگی انتظامات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
وزارت صحت کی ہدایت پر پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
ترجمان ایوی ایشن ڈویڑن کے مطابق ہیلتھ دیکلریشن فارم میں رابطے کی تفصیلات اورسفر کی مختصر تاریخ بھی شامل ہوگی اور پاکستان میں داخل ہونے کے لئے مکمل شدہ فارم جمع کروانا ضروری ہوگا اور جہاز کا عملہ تمام مسافروں میں ہیلتھ ڈیکلریشن کارڈ تقسیم کرے گا۔
ترجمان کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر کارڈ میں معلومات کا اندراج کرنا اور کارڈ کو لاؤنج میں ہیلتھ اسٹاف کے حوالے کرنا لازمی ہوگا، بصورت دیگر پاکستان میں داخلہ اور امیگریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈیکلریشن فارم میں نام، پاسپورٹ نمبر اور پتہ، مختلف ممالک میں قیام اور مسافر کی صحت کی تفصیلات ہوں گی۔
aXA6IDE4LjExNi40My4xMTkg ejasoft island