آرٹ
معروف کامیڈین عمر شریف کی صاحبزادی کا انتقال
نامور کمپیئر اور اسٹیج و ٹی وی کے معروف مزاحیہ اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حنا شریف انتقال کرگئی ہیں۔
نامور کمپیئر اور اسٹیج و ٹی وی کے معروف مزاحیہ اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حنا شریف انتقال کرگئی ہیں۔
جى اين اين کے مطابق عمر شریف کی صاحبزادی حنا شریف انتقال کرگئی ہیں۔ عمر شریف کی صاحبزادی حنا گردوں کے انفیکشن کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
بیٹی کے انتقال کی خبر سُن کر عمر شریف امریکہ میں مصروفیات ترک کرکے پاکستان کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ حنا شریف کراچی کے اورنگی ٹاون میں واقع '' ماں'' اسپتال کی ایڈمنسٹریٹر تھیں۔
aXA6IDE4LjExNi44LjExMCA= ejasoft island