کھیل
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بحالی کے لئے حکومت سے مانگی مدد

حکام انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بتايا ہے کہ انٹرنیشنل میچز کلوزڈور میں کرانے کے لئے حکومت تعاون کرے، ای سی بی میڈیکل ٹیم محفوظ ماحول میں کرکٹ کرانے کے لئے حکومت سے رابطے میں ہے۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بند دروازوں میں کرکٹ کی بحالی کے لئے حکومت سے مدد مانگ لی ہے۔
جى اين اين نيوز کے مطابق حکام انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بتايا ہے کہ انٹرنیشنل میچز کلوزڈور میں کرانے کے لئے حکومت تعاون کرے، ای سی بی میڈیکل ٹیم محفوظ ماحول میں کرکٹ کرانے کے لئے حکومت سے رابطے میں ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ بورڈ 18انٹرنیشنل مقابلے بند دروازوں میں کرانے کا ارادہ رکھتا ہے۔