آرٹ
ملالہ پر بنی فلم 31 جنوری کو ہندوستان میں دکھائی جائے گی
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بنائی گئی فلم گل مکئی رواں ماہ کی 31 تاریخ کو ہندوستانی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بنائی گئی فلم گل مکئی رواں ماہ کی 31 تاریخ کو ہندوستانی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
روزنامہ نوائے وقت کے مطابق اس فلم میں ملالہ کا کردار ایک انڈین لڑکی ریم شیخ نے ادا کیا ہے اور انہیں مخلتف آڈیشنز کے بعد اس رول کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں دیویا دتا، پنکھج ترپاٹھی، اتل کلکرنی شامل ہیں اور اس فلم میں ان کے اہم کردار ہیں۔
aXA6IDMuMTM3LjE3NS4yMjQg ejasoft island