آرٹ
راجکمار راؤ کی فلم’چھلانگ‘ کا پہلا پوسٹر کیا گیا لانچ
بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ کی آنے والی فلم ’چھلانگ‘ کا پہلا پوسٹر لانچ کردیا گیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ کی آنے والی فلم ’چھلانگ‘ کا پہلا پوسٹر لانچ کردیا گیا ہے۔
یو این آئی کے مطابق اس فلم میں نصرت بھروچا اور محمد ذیشان ایوب کےبھی اہم کردار ہیں۔
یہ فلم ایک پی ٹی ٹیچر کے حوصلہ افزا سفر کی کہانی ہے جس میں راجکمار راؤ پی ٹی ٹیچر بنے ہیں۔
فلم کے پوسٹر میں راجکمار راؤ تکیے کی شکل میں فٹبال کا استعمال کرتے ہوئے سرخ ٹریک سوٹ میں سوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
فلم ’چھلانگ‘ 13 مارچ کو ریلیز ہو گی۔
aXA6IDMuMTQxLjI0LjEzNCA=
ejasoft island