ہندوستانى پہلوان سنیل روم درجہ بندی سیریز میں سونے کے تمغے کے مرحلے میں پہنچے
کشتی میں گریسو رومن پہلوان سنیل کمار نے کل روم میں حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ 20 سالہ سنیل سیزن سینیئر سطح پر ہونے والی اول درجہ کی سیریز کے مقابلہ میں پہلی بار میدان میں اترتے ہی سونے کے تمغہ کے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

نيوز اُن اير کے مطابق انہوں نے 87 کلو گرام کے زمرے میں امریکہ کے PatrickAnthony Martinez کے خلاف دو - ایک سے کامیابی حاصل کرکے اپنی شروعات کی ہے۔ اِس کے بعد سنیل نے سیمی فائنل میں وینزوئیلا کے Luis Eduardo Avendano Rojas کے خلاف شاندار جیت حاصل کی ہے۔
اب ٹائٹل کے لئے اُن کا مقابلہ ہنگری کے Viktor Lorincz سے ہوگا۔
aXA6IDE4LjExNi4xMTguMjQ0IA== ejasoft island