شنزو آبے نے بیت شعر نامی خیمے میں "عبایہ" پہن کر مشرق وسطی سے اپنی دلچسپی کا کیا اظہار
جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے نے سعودی ولی عہد ، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران سرکاری پروٹوکول کے بغیر دوستانہ اجلاس میں مشہور عرب عبایہ پہن کر اپنی طرف ان کی توجہ مبذول کرائی۔

بتادیں کہ سعودی ولی عہد اور جاپان کے وزیر اعظم تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
دوسری طرف جاپان کے تاریخی شہر العلا کے خیمہ "بیت شعر" میں سعودی ولی عہد کے ساتھ گفتگو کے درمیان شنزو آبے اور ان کے ایک خصوصی معاون ایک ویڈیو میں "عبایہ" پہنے ہوئے ظاہر ہوئے۔ جس سے مشرق وسطی کی صورتحال پر ان کی دلچسپی کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
aXA6IDE4LjIyMC4xMDYuMjQxIA== ejasoft island