وزیر اعظم کل 5 فروری کو کریں گے دورہ کشمیر
صدر پی ٹی آئی کشمیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پانچ فروری کو آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، سلطان محمود کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم 5 فروری کو قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ سیشن سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان 5 فروری کو کشمیر کا دورہ کریں گے۔
صدر پی ٹی آئی کشمیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پانچ فروری کو آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، سلطان محمود کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم 5 فروری کو قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ سیشن سے خطاب کریں گے۔
نوائے وقت کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 6 فروری کو ایک جلسے خطاب کریں گے، یہ جلسہ کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا جس میں کشمیر کے وزیر اعظم سمیت تمام لیڈر شریک ہوں گے اور کشمیری عوام وزیر اعظم کا تاریخ ساز استقبال کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کور کمیٹی کے اجلاس میں 5 فروری کو بھرپور انداز میں کشمیر ڈے منانے کی ہدایت کرتے ہوئے کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ملک بھر میں تقریبات کا فیصلہ کیا تھا۔
aXA6IDE4LjIzMi4xNjkuMTEwIA== ejasoft island