سیاست
شامی فوج نے حزب اختلاف کے بیشتر علاقوں کو واپس اپنے کنٹرول میں لے لیا

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اتوار کے روز شام کی سرکاری فوج نے روس کے حمایت یافتہ حملے کے نتیجے میں ایک نئی فتح حاصل کرتے ہوئے حلب کے صوبے میں حزب اختلاف کے زیرِ قبضہ بیشتر علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارکنوں کا کہنا ہے کہ روسی جنگی جہازوں نے آج اتوارکے دن اس علاقے پر بھاری فضائی حملے کئے اور بمباری میں عندان سمیت ایسے شہر بھی شامل ہیں جن پر ایرانی حمایت یافتہ شامی فوج کا کنٹرول تھا۔