انٹرٹینمنٹ
آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد عوام کی زندگی کو بہتر بنانے اور شعور اجاگر کرنے میں ریڈیو کے کردار کا اعتراف کرنا ہے۔
آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد عوام کی زندگی کو بہتر بنانے اور شعور اجاگر کرنے میں ریڈیو کے کردار کا اعتراف کرنا ہے۔
اس سال کا موضوع ہے''ریڈیو اور تنوع'' اس موضوع میں مختلف طریقوں سے انسانیت کو اجاگر کرنے اور جمہوری بحث و مباحثے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
نوائے وقت كے مطابق ریڈیو کے عالمی دن 2020 کے موقع پر یونیسکو نے ریڈیو اسٹیشنوں میںنیوز روم اور نشریات دونوں میں تنوع برقرار رکھنے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔