متحدہ عرب امارات میں کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2664 ہوئی
کورونا وائرس سے متعلق متحدہ عرب امارات حکومت کی پیشرفتوں کی چند جھلکیاں:

متحدہ عرب امارات میں کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2664 ہوگئی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2664 ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق(236266) مزید نئے ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور کورونا وائرس کے (561) نئے کیس ریکارڈ بھی کئے گئے ہیں جن میں سے سبھی کا علاج ومعالجہ جاری ہے اور اب ملک میں کورونا انفیکشن کی مجموعی تعداد (13 13599) ہو گئی ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ کورونا وائرس کے 121 نئے متاثرین شفایاب ہوئے ہیں اور اسی کے ساتھ ملک میں شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2664 ہو گئی ہے۔
خیال رہے کہ کورونا وائرس سے اب تک مختلف نشنلٹی کے (8) افراد کی موت ہو چکی ہے اور یہ افراد دائمی بیماریوں میں مبتلا تھے اور اب کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد (119) افراد ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات میں اب بھی جن مریضوں کا علاج چل رہا ہے ان کی تعداد (10816) ہے اور ان سارے افراد کا تعلق مختلف ملکوں سے ہے۔