سیاست
اماراتى صدر ، نائب صدر اور محمد بن زاید نے ہندوستانی صدر کو یوم جمہوریہ کی مبارک باد دی

خلیفہ بن زاید آل نهيان، متحدہ عرب امارات کے صدر نے ہندوستانى یوم جمہوریہ کے موقع پر ہندوستانی صدر رام ناتھ كووند کو مبارکبادی کا پیغام بھیجا.
خلیفہ بن زاید آل نهيان، متحدہ عرب امارات کے صدر نے ہندوستانى یوم جمہوریہ کے موقع پر ہندوستانی صدر رام ناتھ كووند کو مبارکبادی کا پیغام بھیجا.
عربی ذرائع ابلاغ کے مطابق امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اورابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شيخ محمد بن زايد آل نهيان نے ایک جیسے مبارکبادی کے پیغام ہندوستانی صدر کو بھیجے.
شيخ محمد بن راشد آل مكتوم اور شیخ محمد بن زاید آل نهيان نے جمہوریہ ہند کے وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی یکساں مبارکبادی کے پیغام بھیجے.