انٹرٹینمنٹ
برطانیہ: جمعہ کے بعد سے اگلے نوٹس کے آنے تک تمام ہی اسکول بند رہیں گے
برطانیہ نے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے جمعہ کی شام سے اگلے نوٹس کے آنے تک اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانیہ نے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے جمعہ کی شام سے اگلے نوٹس کے آنے تک اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق برطانوی حکومت نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے جمعہ کی شام سے اگلے نوٹس کے آنے تک اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانوی وزیر تعلیم گیون ولیمسن نے پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ جمعہ کی دوپہر سے اسکول بند ہونے کے بعد اگلے نوٹس آنے تک بند ہی رہیں گے۔
برطانوی وزیر تعلیم نے مزید کہا ہے کہ یہ حکم تمام بچوں کے لئے ہوگا کیونکہ بچوں کو ہی اس کا زیادہ خطرہ لاحق ہے۔
خیال رہے کہ اب صرف چین میں اس وائرس سے 8000 ہزار لوگوں کی جان جا چکی ہے۔
aXA6IDE4LjExOS4xMDcuMTYxIA==
ejasoft island