ایران میں یوکرینى بوئنگ طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 82 ایرانی اور 11 یوکرینین سميت 176 افراد ہلاک
تہران میں ہونے والے یوکرینى بوئنگ طیارہ حادثے میں تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں. یوکرین کے وزیر خارجہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 82 ایرانی، 63 کینیڈین، 11 یوکرینین، 10 سویڈن، 4 افغاني، 3 جرمن اور تین برطانوى شہری شامل تھے
تہران میں ہونے والے یوکرینى بوئنگ طیارہ حادثے میں تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں. یوکرین کے وزیر خارجہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 82 ایرانی، 63 کینیڈین، 11 یوکرینین، 10 سویڈن، 4 افغاني، 3 جرمن اور تین برطانوى شہری شامل تھے.
شہری ہوا بازی کے ترجمان رضا جعفر زاده نے کہا ہے کہ تہران کے جنوبی مغربی مضافات میں جائے حادثہ پر ایک تفتیشی ٹیم موجود ہے. قومی ہوا بازی محکمہ کی تحقیقاتی ٹیم کو واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فورا جگہ پر بھیج دیا گیا تھا، تاہم ایئر لائن کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان نہیں جاری ہوا ہے.
aXA6IDE4LjIxNy44NC4xNzEg
ejasoft island