سوسائٹی
ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینین طیارہ کے شکار افراد
ایران میں ہونے والے یوکرینى بوئنگ طیارہ حادثے میں تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں. یوکرین کے وزیر خارجہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 82 ایرانی، 63 کینیڈین، 11 یوکرینین، 10 سویڈن، 4 افغاني، 3 جرمن اور تین برطانوى شہری شامل تھے