سیاست
امریکی سکیریٹری خارجہ: امریکہ-طالبان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
امریکہ کے سکیریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
امریکہ کے سکیریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
بی بی سی کے مطابق امریکی سکیریٹری دفاع مارک اسپر پہلے ہی یہ کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے ہفتے بھر کے لئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی سے متعلق ایک تجویز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
aXA6IDMuMjMwLjEuMjMg ejasoft island