انٹرٹینمنٹ
31 دسمبر سے کچھ موبائل پر واٹس ایپ بند ہو سکتے ہیں
2019 کے اختتام پر فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی طرف سے ونڈوز موبائل کے لئے اس سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔
2019 کے اختتام پر فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی طرف سے ونڈوز موبائل کے لئے اس سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔
ڈان نيوز کے مطابق 31 دسمبر 2019 منگل کے بعد ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے تمام موبائل پر واٹس ایپ کام نہیں کریں گے اور دوستوں اور گھر والوں سے میسج کے ذریعہ بات کرنا ناممکن ہوجائے گا۔
تو ایسے افراد کو ونڈوز فونز کی جگہ اینڈرائیڈ 4.0.3 یا اس کے بعد کے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے آئی فون، آئی او ایس 9 یا اس کے بعد کے ورژن کائی او ایس 2.5.1 وغیرہ پر کام کرنے والے موبائل لینے ہوں گے۔