آرٹ
علامہ اقبال کی طرف غلط شعر منسوب اور مہوش کی طرف سے غلطی کا اقرار

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ سے منسوب غلط اشعار شیئر کرنے کی غلطی مان لی ہے۔
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ سے منسوب غلط اشعار شیئر کرنے کی غلطی مان لی ہے۔
روزنامہ دنیا کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر محمد اسماعیل الکرخی ندوی کی شاعری کو شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ سے منسوب کردیا تھا جس پر وہ صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی تھیں۔
اب مہوش نے اپنی غلطی کو مانتے ہوئے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے کہ مجھے مطلع کیا گیا ہے کہ میں نے جو اشعار علامہ اقبال کے نام سے منسوب کیے ہیں وہ در حقیقت محمد اسماعیل کے تھے، میں غلطی مانتی ہوں لیکن یہ بھی ثابت ہواکہ گوگل کی معلومات درست نہیں ہوتی ہیں۔
aXA6IDMuMjM1LjE4OC4xMTMg
ejasoft island