
پاکستان: کورونا سے متاثرہ خاتون کے ہاں صحت مند بچے کی پیدائش
پاکستان کے صوبہ سندھ کی ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ ایک خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ابتدائی طور پر بچے کا کئے جانے والا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کی ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ ایک خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ابتدائی طور پر بچے کا کئے جانے والا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو ایک لاکھ ڈالر کے حفاظتی کٹس کا عطیہ دیا گیا ہے۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے بعد افغانستان میں لڑائی تاحال جاری ہے جس کے بعد غیر یقینی کے بادل تاحال چھائے ہوئے ہیں، صوبے خوست کے پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل سیّد احمد دو اہلکاروں سمیت بم دھماکے ميں ہلاک ہوگئے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آ گیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری اسد کھوکھر میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھی اپنا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے پسنی سے ملحقہ سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے تین ارب روپیہ مالیت کی منشیات برآمد کی ہے۔
سال 2020 کا آخری سپر مون گذشتہ شب دنیا بھر میں دیکھا گیا ہے اور لاک ڈاؤن کے نتیجے میں یقیناً اس کا نظارہ کرنے والوں کو فضائی آلودگی جیسی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہوگا۔ جب چاند کی قربت اور پورے چاند کے اوقات ایک ساتھ آجاتے ہیں تو یہ "سپر مون" کہلاتا ہ
پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک بیرون ملک 180 پاکستانی ہلاک ہو چکے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق کورونا وائرس پرل ہاربر اور نائن الیون حملوں سے بھی زیادہ تباہ کن ہے۔
عالمی وبا کورونا وائرس کے ہندوستان میں بڑھتے ہوئے کیسوں کو دیکھتے ہوئے ڈبلیو ایچ او نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں