
طبی ماہرین: تمام بیماریوں کی 90 فیصد وجوہات تمباکو نوشی سے جڑی ہیں
منہ، گلے اور حلق کا کینسر یا پھر پھپھڑوں کا سرطان ہو ہر ایک کی عمومی وجہ تمباکو نوشی ہے۔
منہ، گلے اور حلق کا کینسر یا پھر پھپھڑوں کا سرطان ہو ہر ایک کی عمومی وجہ تمباکو نوشی ہے۔
ہندوستان کے تمام ریاستی دار الحکومت کے اسپتالوں میں آج فضائیہ نے پھول برسائے ہیں۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے معاشی بندشیں کورونا وائرس سے زیادہ مہلک ہیں اور ان بندشوں کی وجہ سے ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔
کورونا وائرس کے سبب انگلینڈ میں مزید 327 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد یہاں کے ہسپتالوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 21 ہزار 180 تک پہنچ گئی ہے۔
کورونا وائرس کو شکست دینے والی وہ 12 سالہ بچی جو درحقیقت موت کے منہ سے واپس زندگی کی جانب لوٹ آئی اور علاج کے دوران 4 دن وینٹی لیٹر پر بھی رہی۔
نئے نوول کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور دیگر بندشوں کے نتیجے میں عالمی سطح پر زہریلی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں رواں سال لگ بھگ 8 فیصد کمی آنے کا امکان ہے جو تاریخ میں سب سے بڑی کمی بھی ہے۔
عراق میں داعش کے حملے میں سرکاری ملیشیا 'حشد الشعبی' کے 10 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
وٹامن ڈی کی کمی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے موت کا سبب بن سکتی ہے۔
کورونا وائرس کے علاج کے لیے امارات کا نیا طریقہ کار
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں