
سربراہ ٹوکیو اولمپکس: اولمپکس کو دوبارہ ملتوی کرنا پڑا تو منسوخ ہی کردیں گے
ٹوکیو اولمپکس 2020 آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر یوشیرو موری نے کہا ہے کہ 2021 میں اولمپکس مقابلے اگر دوبارہ ملتوی کرنا پڑے تو اسے منسوخ ہی کردیں گے۔
ٹوکیو اولمپکس 2020 آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر یوشیرو موری نے کہا ہے کہ 2021 میں اولمپکس مقابلے اگر دوبارہ ملتوی کرنا پڑے تو اسے منسوخ ہی کردیں گے۔
کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اس موقع پر سابق عظیم کھلاڑیوں کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان کے سابق کرکٹرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے نوجوان کھلاڑیوں کو کرکٹ گر سکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق آن لائن سیشنز میں 45 موجودہ اور ایمرجنگ کرکٹرز کو تربیت دی جائے گی۔
پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ سماء نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیر کو جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے اپنے 15 سالہ شاندار کرکٹ ک
زندگی کے ہر شعبہ میں کورونا وائرس کا اثر دکھائی دے رہا ہے، اسی درمیان جاپان کے مختلف حلقوں میں ٹوکیو اولمپکس 2020 کے مزید التوا پر بحث کی جا رہی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہالینڈ میں تمام ثقافتی اور کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی کے پیش نظر نیدرلینڈ کرکٹ بورڈ کے مشورے کے بعد دورہ ہالینڈ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان کے معروف پہلوان اور سابق اولمپیئن استاد حاجی محمد افضل شیر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔
اسٹرینتھ اینڈ کنڈ یشنگ کوچ یاسر ملک کی نگرانی میں 8 سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ دیئے ہیں۔ کرکٹرز کو پش اپس، سٹ اپس، برپیز چن اپس لگوائے گئے ہیں جبکہ اسٹینڈنگ براڈجمپ، بیلگیرئن اسکوٹس، ریورزپلینک اور یویو ٹیسٹ بھی کیا گیا ہے۔
مشہور باکسر ہیلم اوٹ کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہوں نے تمام لوگوں کو بتایا ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مشہور باکسر ہیلم اوٹ یہ بتا رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن ن
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں