
انفوگراف | ہندوستان میں کورونا وائرس کی تازہ رپورٹ
آج 7 مئى کو 12 بجے دن تک ملک میں مزید نئے 2940 کیسز اور126 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں
آج 7 مئى کو 12 بجے دن تک ملک میں مزید نئے 2940 کیسز اور126 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں
وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کورونا وائرس کے باعث ایئرپورٹس کی بندش اور فلائٹ شیڈول معطل ہو جانے سے امریکہ میں پھنسے ہوئے ہزاروں پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے قومی ایئر لائن پی آئی اے نے شیڈول جاری کر دیا ہے۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، 9 مئی کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے گفتگو کی گئی ہے، عمران خان قوم کو فیصلوں سے متعلق آگاہ کریں گے، وزرائے اعلیٰ نے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی تھی۔
وشاکھاپٹنم کے آر ایس وینکٹپرم گاؤں میں ایل جی پولیمر انڈسٹری پلانٹ میں کیمیکل گیس کے اخراج سے 8 افراد کی موت ہوگئی ہے، وہیں اس زہریلی گیس سے 1000 سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہی
پاکستان بھر میں کورونا سے متاثرین کی مجموعی تعداد 24077 تک پہنچی ہے۔
ہندوستان میں کورونا وائرس کووڈ-19 وبا سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 2940 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور مزید 126مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1768ہو گئی ہے۔
ملک میں کورونا وائرس سے آج اب تک ایک ہلاکت سامنے آئی ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 564 ہوگئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 24077 تک جاپہنچی ہے۔
پاکستان کے صوبۂ سندھ کے محکمۂ صحت نے کورونا مریضوں کے لئے نئی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں