
پاکستان: موجودہ حالات میں یکم جون سے اسکول کھولنا ناممکن
پاکستان کے صوبۂ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے باعث ہمیں یکم جون سے اسکول کھولنا ناممکن نظر آرہا ہے۔
پاکستان کے صوبۂ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے باعث ہمیں یکم جون سے اسکول کھولنا ناممکن نظر آرہا ہے۔
کوئٹہ میں دو نجی ٹی وی اداروں کے چھ رپورٹروں اور دیگر کارکنوں کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد کوئٹہ میں الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کے ٹیسٹ کروانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
جاپان کے وزیر اعظم آبے شِنزو نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک گیر ہنگامی حالت میں 31 مئی تک توسیع کر دی ہے۔
سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ حکومت نے عید کے لئے بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے پر بھی غور شروع کرتے ہوئے شہریوں کو عید منانے کے لئے آبائی علاقوں میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔
محکمہ صحت نے ڈاکٹر فرقان کے انتقال کے معاملے پر انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیج دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر فرقان کی موت وینٹی لیٹر نہ ملنے سے نہیں ہوئی ہے بلکہ ایمبولینس اسٹاف اور سول ہسپتال کے ڈاکٹرز کی طرف سے بروقت طبی امداد نہ ملنے سے
ہندوستان حالیہ برسوں میں اپنے شہریوں کو ریسکیو کرنے کے لئے آپریشن کی تیاری کر رہا ہے۔
آج 6 مئی کو 12 بجے دن تک ملک میں مزید نئے 586 کیس اور 12 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں
ملک میں کورونا وائرس سے اب تک مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 526 ہوگئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 22823 تک جاپہنچی ہے۔
قومی ادارہ برائے امراض خون کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ سندھ میں اب تک 2 کورونا مریضوں کو پلازمہ لگایا جاچکا ہے۔
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں