
کورونا وائرس: معروف پاکستانی گلوکار کا آن لائن میوزیکل کنسرٹ کرنے کا اعلان
پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے کورونا وائرس کی وجہ سے موسیقی کی تقریبات پر پابندی سے مایوس مداحوں کو آئن لائن میوزیکل کنسرٹ کرنے کی خوش خبری سنائی ہے۔
پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے کورونا وائرس کی وجہ سے موسیقی کی تقریبات پر پابندی سے مایوس مداحوں کو آئن لائن میوزیکل کنسرٹ کرنے کی خوش خبری سنائی ہے۔
مشہور ہندوستانی بولی ووڈ اداکارہ سونم کپور حال ہی میں اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ بیرون ملک سے لوٹی ہیں۔
اداکار دلیپ کمار کورونا وائرس سے بچنے کے لئے مکمل طور پر تنہائی اور قرنطینہ میں چلے گئے ہیں. انہوں نے منگل کی رات ٹویٹ کرکے اس کے بارے میں بتایا ہے. انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ سائرہ بانو ان کا مکمل دیکھ بھال کر رہی ہیں. بتا دیں کہ دلیپ کمار 97 سال کے ہیں
پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ میں یہ نہیں چاہوں گا کہ ہمارے ڈرامے سنیما گھروں میں لگیں۔
اے آر وائی کے مطابق مایا علی کے بھائی کی شادی پر رونے کی بھی بہت اہم وجہ ہے جو انہوں نے خود ہی بیان کردی ہے۔
ہالی وڈ فلم کونٹیجیئن کو شاید ہی باکس آفس پر بلاک باسٹر کے طور پر بیان کیا جاسکے، واضح رہے کہ یہ فلم سنہ 2011 میں میں ریلیز ہوئی تھی۔
پاکستان میں پہلی ترکش فلم "مریکل ان سیل نمبر 7" رواں سال 13 مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
یومِ خواتین کے موقع پر پاکستانی راک اسٹار علی ظفر نے بھی خواتین کے لئے ایک خوبصورت نظم لکھی ہے۔
پاکستان: فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں