
پاکستان: فلم "آن" میں فواد اداکارہ زارہ اور صنم کے ساتھ دکھائیں گے اداکاری کے جوہر
فواد خان فلم "آن" میں زارہ نور عباس اور صنم سعید کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔
فواد خان فلم "آن" میں زارہ نور عباس اور صنم سعید کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ سعدیہ غفار اور اداکار حسن حیات خان رواں ماہ کے اختتام پر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بتادیں کہ ان دونوں کی شادی کی رنگا رنگ تقریبات جاری ہیں۔
ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ اداکارہ نصرت جہاں ان دنوں ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہیں ۔ سرخیوں میں رہنے کی وجہ یہ ہے کہ انہیں کولکاتہ ٹائمس کے ذریعہ موسٹ ڈیزائریبل وومین آف 2019 منتخب کیا گیا ہے۔
مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی ہیں۔
ہندوستانی بالی ووڈ اداکار آدتیہ رائے کپور کا کہنا ہے کہ انہیں فلم عاشقی 3 کا حصہ بن کر خوشی ہوگی۔
ہلاکت خیز کورونا وائرس سے معروف ہالی ووڈ اداکار ڈیوائن جانسن (دی راک) کی فلم "ریڈ نوٹس" کی شوٹنگ بھی مشکل میں پڑگئی ہے۔
معروف پاکستانی اداکارہ نوین وقار نے اپنی فٹنس کا راز شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے جسم میں چربی کی سطح کو کم کرنے کے لئے مخصوص ورزشوں کا سہارا لیتی ہوں۔
اے آر وائی ڈیجیٹل کا حال ہی میں شروع ہونے والا ڈرامہ سیریل جھوٹی کامیابیوں کی جانب گامزن ہے اور اقرا عزیز کی اداکاری کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔
پاکستان میں بلبل سرحد کے نام سے پہچانے جانے والی پشتو اردو اور فارسی زبان کی گلوکارہ مہ جبین قزلباش کی آواز خاموش ہو گئی ہے۔
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں