
دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے چناؤ مہم کا آج آخری دن
دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے چناؤ مہم آج شام ختم کو ہوجائے گی۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈر ووٹروں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لئے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہے ہیں۔70 رُکنی اسمبلی کے لئے سنیچر کے روز دہلی میں چناؤ ہوگا جبکہ ووٹوں کی گنتی گیارہ فروری کو کی جائےگ