#ہندوستان

ہندوستان: ٹرین کی گرفت میں آنے سے مہاراشٹر میں 16 مزدور ہلاک اور ایک کی حالت تشویشناک

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ریل کا ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ کرمڈا کے قریب ایک فریٹ ٹرین نے 16 افراد کو روند ڈالا جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئے اور ایک شخص کی صحت نازک ہے اور 4 افراد کی زندگیوں کو آسانی سے بچایا گیا ہے۔

ہندوستان میں کورونا کے کیسز 52952 اور ہلاک شدگان کی تعداد 1783 ہوگئی

ہندوستان میں کورونا وائرس کووڈ-19 وبا سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 2940 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور مزید 126مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1768ہو گئی ہے۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application