
ہندوستان: مودی نے سخت لاک ڈاؤن پر عوام سے مانگی معافی
ہندوستانی وزیر اعظم نریندری مودی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سخت لاک ڈاؤن پر عوام سے معافی مانگ لی ہے۔
ہندوستانی وزیر اعظم نریندری مودی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سخت لاک ڈاؤن پر عوام سے معافی مانگ لی ہے۔
دنیا بھر سے سائنسدان علاج تلاش کرنے کے لئے تحقیق میں مصروف ہیں۔ ہندوستانی سائنسدانوں نے ابھی کورونا وائرس کی تصویر کھینچی ہے، جو اس کے علاج کی طرف مزید تحقیق کی راہ ہموار کرے گی۔
ہندوستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کو لیکر آج اتوار کی صبح سات بجے سے نو بجے کے درمیان 14 گھنٹوں کا "جنتا کرفیو" شروع ہو گیا ہے۔
ہندوستان کے دار الحکومت دہلی ہائی کورٹ نے نربھیا عصمت ریزی معاملہ میں ایک مجرم کی جانب سے داخل کردہ عرضی کو آج خارج کردیا ہے۔
ہندوستان کی حکومت نے کورونا وائرس "كووڈ -19" کے پیش نظر 22 مارچ سے سبھی بین الاقوامی مسافر پروازوں کے ہندوستان میں اترنے پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی فی الحال ایک ہفتے کے لئے لگائی گئی ہے۔
ہندوستان کے صوبۂ پنجاب میں کورونا وائرس (كووڈ -19) سے متاثر ایک بزرگ کی جمعرات کے روز موت ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی ملک میں اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چار ہوگئی ہے، اور متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 173 ہو گئی ہے ۔
کورونا وائرس کے سبب پیدا ہوئے حالات اور اس سے نمٹنے کی کوششوں کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے.
وزیر اعظم مودی نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فون پر بات کی ہے. دونوں رہنماؤں نے كورونا وائرس سے پیدا عالمی صورتحال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے.
ہندوستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے اور وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کی سوشل میڈیا پر کافی تعریف کی جارہی ہے۔ خیال رہے کہ اتوار کو کچھ تازہ معاملات سامنے آنے کے بعد ہندوستان میں کووڈ 19
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں