#نريندر مودى

كورونا بحران کے سلسلہ میں برطانوی اور ہندوستانی وزیر اعظم کے درمیان گفتگو

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے مہلک كورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لئے ضروری باہمی بین الاقوامی مطابقت کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کرنے کے لئے جمعرات کو ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیا ہے.

مودی نے کورونا سے متعلق "سارک" سربراہوں سے گفتگو کرنے کی پیش کی تجویز

ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی نے جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک (SAARC) میں شامل ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام آٹھ صدر مملکت ویڈیو کانفرنسنگ سے جڑ کر کورونا کے خلاف مشترکہ جنگ پر بحث کریں. سارک تنظیم میں ہندوستان کے علاوہ پاکستان، افغانستان، بنگلہ دی

وزیر اعظم مودی کا بنگلہ دیش دورہ منسوخ

کورونا وائرس کی وجہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کا پہلے یورپی یونین کے ساتھ برسلز میں ہونے والی سربراہی اجلاس میں شرکت کا پروگرام منسوخ کرنا پڑا اور اب ان کا آئندہ 17 مارچ کو ہونے والا بنگلہ دیش دورہ بھی منسوخ ہو گیا ہے.

ہندوستان: ہولی تہوار کے پروگرام میں شامل نہیں ہوں گے پی ایم مودی

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کر کے بتایا ہے کہ دنیا بھر کے ماہرین نے COVID-19 کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اجتماعی تقریبات میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے. اس لئے اس سال وہ بھی ہولی تہوار کے کسی پروگرام میں شامل نہیں ہوں گے.

ہندوستان: امیت شاہ ٹرمپ کے دورے کی تیاریوں کا جائزہ لینے احمد آباد پہنچ گئے

پیر كے روز گجرات کا شہر احمد آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کرنے کے لئے تیار ہے۔ اس دوران ٹرمپ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ روڈ شو کریں گے اور یہاں موتیرا کرکٹ اسٹیڈیم میں 'نمستے ٹرمپ' ایونٹ میں مشترکہ طور پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application