
پاکستان بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی اور تین ارب کی منشیات برآمد
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے پسنی سے ملحقہ سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے تین ارب روپیہ مالیت کی منشیات برآمد کی ہے۔
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے پسنی سے ملحقہ سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے تین ارب روپیہ مالیت کی منشیات برآمد کی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ایک ذمہ دار شہری بن کر کورونا کا مقابلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔
جنرل سکریٹری اقوام متحدہ نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے سلسلے میں نفرت کی باتیں کرنا بند کر دیں۔
صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ اپنی گفتگو کے دوران صدر مملکت نے کورونا وائرس کی وبا سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے لئے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے جاپان کی جانب سے بھیجی گئی 21 لاکھ 60 ہزار ڈالر کی امداد کا خیر مقدم کیا ہے۔
صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی ہال کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ اس موقع پر سربراہ مملکت نے کہا ہے کہ گائیڈ لائنز پر عمل کے ذریعے ہی مرض کا پھیلاؤ روکا جاسکتا ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک بیرون ملک 180 پاکستانی ہلاک ہو چکے ہیں۔
آج 8 مئی کو 12 بجے دن تک ملک میں مزید نئے 938 کیس اور 14 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق کورونا وائرس پرل ہاربر اور نائن الیون حملوں سے بھی زیادہ تباہ کن ہے۔
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں