
انفوگراف..الحصن
انفوگراف..الحصن
انفوگراف..الحصن
"الحصن" ایپلیکیشن کا آغاز متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس "کوویڈ ۔19" کے ٹیسٹ کے لئے ایک سرکاری ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے طور پر کیا گیا ہے اور "IOS اور Android" اسٹورز سے مفت ڈاؤن لوڈ ہونے والے اس ڈیجیٹل ایپلیکیشن کا شمار مشترکہ قومی اقدام کے طور پر کیا گیا
متحدہ عرب امارات نے ملک کے نجی شعبوں کے کام کے اوقات میں دو گھنٹے کی تخفیف کر دی ہے۔
حکومت پاکستان متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کےلئے آج 20 اپریل سے دوسرے مرحلے کا آغاز کرر ہی ہے۔
ابوظہبی کے محکمہ برائے اقتصادی ترقی نے مصفح کے اندر محنت کشوں کے لئے مفت کورونا ٹیسٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے ٹیسٹ کے لئے 14 ایمبولینس سینٹرڑ قائم کئے ہیں جن کا آغاز گذشتہ ہفتے کے شروع میں ابوظہبی کے زاید اسپورٹس سٹی سنٹر کے ذریعہ ہوا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس (کوویڈ - 19) ٹیسٹ کے لئے 13 اضافی ایمبولینس ہلیتھ سینٹرز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ بتادیں کہ یہ 13 ایمبولینس ہلیتھ سینٹرز چند روز قبل ابوظہبی کے زاید اسپورٹس سٹی میں کھولے گئے ہیلتھ سینٹر کے علاوہ ہیں۔
10 دن کے اندر ابو ظہبی ہیلتھ سروسز کمپنی "سی ای ایچ اے" نے پورے متحدہ عرب امارات میں نئے COVID-19 وائرس کی جانچ کے لئے 13 اضافی ایمبولینس سینٹرز کا افتتاح کیا ہے۔
یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے کورونا کی جانچ کے لئےاسپیشل ایمبولینس کا افتتاح کیا ہے
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں