
کورونا وائرس: بولی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے ہندوستان لوٹتے ہی ائیرپورٹ پر کرائی جانچ
مشہور ہندوستانی بولی ووڈ اداکارہ سونم کپور حال ہی میں اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ بیرون ملک سے لوٹی ہیں۔
مشہور ہندوستانی بولی ووڈ اداکارہ سونم کپور حال ہی میں اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ بیرون ملک سے لوٹی ہیں۔
بین الاقومی امپائر بننے کے لئے "شاہین بیگم" نے ہانگ کانگ میں منعقدہ اہلیتی امتحان میں امتیازی کامیابی حاصل کرلی ہے، اس طرح انہیں مرد و خواتین دونوں زمروں میں ہندوستان کی پہلی انٹرنیشنل امپائر ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔
صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے معاشرے کی ترقی کے لیے خواتین کے کردار کو مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عورت مالی طور پر مستحکم ہوئے بغیر اپنا مقام حاصل نہیں کرسکتی ہے۔
یومِ خواتین کے موقع پر پاکستانی راک اسٹار علی ظفر نے بھی خواتین کے لئے ایک خوبصورت نظم لکھی ہے۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ریاست ماں بن کر خواتین کے حقوق کی پاسداری کرے گی۔
آسٹریلیا نے خواتین ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کو 85 رنز سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
نوبل امن انعام یافتہ اور میانمار کی لیڈر آنگ سان سوچی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دی سٹی آف لندن کارپوریشن نے سوچی کو دیا گیا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔
وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لیے چھ چھ بچے پیدا کریں۔
پاکستانی نمبر ون ماحور شہزاد اور پلوشہ بشیر کینیا انٹرنیشنل بیڈمنٹن سیریز کے ویمنز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں