آرٹ
ابو الیہا کی جانب سے نئی فلم ’’ونس اپائون ٹائم ان کراچی‘‘ بنانے کا اعلان
ابو الیہا نے نئی فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کی کہانی علی معین لکھیں گے-علی معین ’’رنگ ریز‘‘، ’’بھول‘‘، ’’سرمایہ‘‘ اور ’’نور محل‘‘ جیسے شہرت یافتہ ڈراموں کے لکھاڑی ہیں۔
ابو الیہا نے نئی فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کی کہانی علی معین لکھیں گے-علی معین ’’رنگ ریز‘‘، ’’بھول‘‘، ’’سرمایہ‘‘ اور ’’نور محل‘‘ جیسے شہرت یافتہ ڈراموں کے لکھاڑی ہیں۔
اُردو پوائنٹ كے مطابق ہدایت کار ابو الہیا فلم ’’ہاف فرائے‘‘ کی ہدایت کاری بھی کر رہے ہیں ، جس میں اداکارہ اقراء عزیز، یاسر حسین کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی -
فلم ’’ونس اپائون ٹائم ان کراچی‘‘ کی شوٹنگ آئندہ سال جنوری میں شروع کی جائے گی تاہم ابھی کاسٹ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔