ثقافت

تازہ ترین خبریں

صحافت کی آزادی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

اس دن کو منانے کا آغاز انیس سو اکانوے میں نیمبیا سے ہوا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے 3 مئی 1993ء کو باقاعدہ طور پر صحافتی آزادی کے عالمی دن منانے کا اعلان کیا ہے اور اس دن تمام دنیا کی صحافتی برادری اس بات کا ازسرنو عہد کرتی ہے کہ کسی بھی پرتشدد عناصر یا ریاستی

خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کو جلد کھولنے کا اعلان

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کو عبادت کے لئے جلد کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ جلد ہی خانہ کعبہ کو طواف اور پانچ وقت کی نماز کی ادائیگی کے لئے کھول دیا جائے گا۔

آسٹریلیا: کورونا کے مریضوں سے رابطہ کرنیوالوں کا سراغ لگانے کیلئے ایپ تیار

کوویڈ سیف ایپ لوگوں کے ایک ودسرے سے رابطہ کرنے کے بارے میں معلومات جمع کرنے کیلئے فون کے بلیوٹوتھ وائرلیس سگنل کا استعمال کرتی ہے اور اگر کوئی شخص کورونا وائرس کا شکار ہوتا ہے تو صحت کے حکام اس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

"ارتھ ڈے" پر گوگل کا خصوصی گیم ڈوڈل جاری

گوگل اپنا لوگو جسے ڈوڈل کہا جاتا ہے، ہر اہم موقع کی مناسبت سے بدلتا رہتا ہے، اس بار گوگل نے پچاسویں ارتھ ڈے کے موقع پر ویڈیو گیم ڈوڈل پیش کیا ہے، خصوصی انٹر ایکٹو ڈوڈل کے ذریعے زمین کی ایک چھوٹی اور انتہائی اہم حیاتیات ’شھد کی مکھیوں‘ کو پیش کیا گیا ہے۔

پاکستان: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 82 ویں برسی آج

شاعر مشرق علامہ اقبال کی آج 82 ویں برسی ہے۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں حاصل کرنے کے بعد مشن ہائی اسکول سے میٹرک کیا اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیا۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application