کھیل
حمزہ خان انڈر 15 برٹش جونیئر اسکواش چیمپین شپ جیت کر وطن واپس پہنچے
آٹھ سال بعد برٹش جونیئر اسکواش چمپین شپ انڈر 15 کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی حمزہ خان وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیاہے۔
آٹھ سال بعد برٹش جونیئر اسکواش چمپین شپ انڈر 15 کا ٹائٹل جتنے والے کھلاڑی حمزہ خان وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیاہے۔
دنيا نيوز كے مطابق جونیئر اسکواش چمپئن شپ انڈر 15 کا ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی حمزہ خان وطن واپس پہنچ گئے ہیں، اسکواش کے کھلاڑی اور آفیشلز کا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیاہے اور خیال رہے کہ یہ استقبال پاکستان اسکواش فیڈریشن اور پی اے ایف کے حکام نے کیاہے۔
برطانیہ سے اسلام آباد پہنچنے والے اسکواش کے کھلاڑیوں کے دستے میں دو آفشلز سمیت دس کھلاڑی شامل ہیں۔