كاروبار
ہونگ کونگ کی کمپنی کا پاکستان میں 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
یکم اکتوبر سے ہونگ کونگ کی پورٹ ہولڈنگ کمپنی ہچی سن نے پاکستان میں 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
یکم اکتوبر سے ہونگ کونگ کی پورٹ ہولڈنگ کمپنی ہچی سن نے پاکستان میں 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق سفیر برائے بیرون ملک سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی کی کوشش سے پاکستان کے شپنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری شروع ہوچکی ہے۔
ہونگ کونگ کی پورٹ آپریٹنگ کمپنی کے وفد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں سفیر برائے بیرون ملک سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی ، وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی، مشیر تجارت رزاق داؤد اور ذلفی بخاری بھی شریک تھے۔