برطانوی میگزین: شاہد کپور اس سال کے پرکشش مردوں میں سرفہرست
برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے دنیا کے پرکشش مردوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ ایسٹرن آئی کی جانب سے جاری کردہ سال 2019 کے پرکشش مردوں کی فہرست میں شاہد کپور پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے جبکہ بلال اشرف نے 7ویں پوزیشن حاصل کی ہے۔

ایشیا کے پرکشش مردوں کی فہرست میں بلال اشرف واحد پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی ہے۔ اسکے علاوہ علی ظفر کو صدی کا پرکشش مرد قرار دیا گیا ہے۔
ٹاپ ٹین اداکاروں میں شاہد کپور پہلے، ووین ڈسینا دوسرے، ٹائیگر شروف تیسرے، زین ملک چوتھے، ہرشد چوپڑا پانچویں، محسن خان چھٹے، بلال اشرف ساتویں، ویراٹ کوہلی آٹھویں اور جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار پربہاس دسویں نمبر پر ہیں۔
aXA6IDE4LjIyMi45Ny4xNDkg ejasoft island