كاروبار
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان
آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 42633 پر تھا اور پہلے 30 منٹ میں 30 سے زائد پوائنٹس کے ساتھ اوپر گیا تھا.
آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 42633 پر تھا اور پہلے 30 منٹ میں 30 سے زائد پوائنٹس کے ساتھ اوپر گیا تھا لیکن اگلے ہی گھنٹے 63 پوائنٹس کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی، جس سے انڈیکس اب تک کی کم ترین سطح 42570 پر آگیا تھا۔
ہم نيوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے آخری خبریں آنے تک انڈیکس میں بتدریج اضافہ دیکھا گیا اور انڈیکس 35 پوائنٹس کے مجموعی اضافے سے 42,669 پر تھا۔