سوسائٹی
کورونا وائرس سے بچاؤ کی 10 تجاویز
کورونا وائرس سے بچاؤ کی 10 تجاویز: اپنے ہاتھوں کو صابن اور پانی سے کم سے کم 20 سیکنڈ تک دھوئیں اور کسی بھی جگہ کو چھونے اور باہر سے گھر واپس آنے کے بعد ہمیشہ اپنے ہاتھ دھوئیں۔ کھانسی یا چھینک آنے پر ناک اور منہ کو رومال سے ڈھانپ لیں۔
aXA6IDE4LjIyMy4xNjAuNjEg
ejasoft island