
پاکستان: صوبۂ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ہزار سے زائد کیس رپورٹ
پاکستان کے صوبۂ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
پاکستان کے صوبۂ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
عالمی وبا سے دنیا کے سبھی ممالک پریشان ہیں اور یہ پریشانی غریب ملکوں میں زیادہ بڑھی ہوئی ہے کیونکہ چھوٹے مکانوں میں کیسے قرنطینہ بنائے جائيں؟ یہ ایک اہم سوال ہے۔
ایران نے جمعہ کو ملک میں کورونا کے 1556 نئے مریضوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 104691 ہوگئی ہے۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے دوران ڈیوٹی کورونا میں مبتلا ہوکر جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کو شہید کا درجہ دینےکی سفارش کردی ہے۔
انڈین نیوی نے مالدین میں پھنسے 700 شہریوں کی واپسی کا مشن شروع کر دیا ہے۔ یہ مشن اس منصوبے کا حصہ ہے جس میں کورونا وائرس کے سبب بیرون ملک پھنس جانے والے انڈیا کے ہزاروں باشندوں کو واپس ملک لایا جائے گا۔
مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ریل کا ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ کرمڈا کے قریب ایک فریٹ ٹرین نے 16 افراد کو روند ڈالا جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئے اور ایک شخص کی صحت نازک ہے اور 4 افراد کی زندگیوں کو آسانی سے بچایا گیا ہے۔
ایران کےصوبوں تہران اور مزاندران میں شدید زلزلے کے نتیجے میں دوافراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوئے ہیں۔
جنرل سکریٹری اقوام متحدہ نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے سلسلے میں نفرت کی باتیں کرنا بند کر دیں۔
آج 8 مئی کو 12 بجے دن تک ملک میں مزید نئے 938 کیس اور 14 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں