انٹرٹینمنٹ
ترکی: استنبول ہوائی اڈے کے رن وے پر ایک جہاز گر کر تباہ
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترکی کا ایک جہاز بدھ کے روز استنبول کے صبیحہ گوکن ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے کو عبور کر تے وقت گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترکی کا ایک جہاز بدھ کے روز استنبول کے صبیحہ گوکن ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے کو عبور کر تے وقت گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترک میڈیا نے جہاز گرنے کے بعد کےفوٹیج دکھائے ہیں، خیال رہے کہ کچھ مسافروں کو نکال لیا گیا ہے۔
سی این این نے وزیر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حادثے میں ہلاکتیں نہیں ہوئی ہیں۔
ان ٹی پی کے مطابق جہاز نےمغربی ریاست ازمیر سے اڑان بھری تھی۔
aXA6IDE4LjExNy4xODMuMTcyIA== ejasoft island