سوسائٹی
کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین معلومات
کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 170ہوگئی ہے اور وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر7823 ہوگئی ہے۔ یاد رہے کہ 20 ممالک کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔