كاروبار
ایف اے ٹی ایف: پاکستان سے کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کو سزا دلوانے کا مطالبہ
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان سے کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کو سزا دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان سے کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کو سزا دلوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو نیا سوالنامہ موصول ہوا ہے جو 150 سوالات پر مشتمل ہے۔
واضح رہے کہ یہ سوال نامہ پاکستان کی جانب سے 3 دسمبر کو جمع کرائی گئی رپورٹ کے جواب میں بھیجا گیا ہے اور پاکستان کو اب اگلے 8 جنوری تک سوالات کے جوابات جمع کرانے ہوں گے۔