انٹرٹینمنٹ
فرانس: 330 ریوبک کیوب سے مونا لیزا کی مشہور پینٹنگ کی نقل تیار
فرانس سے تعلق رکھنے والے انویڈر ( Invader) نامی فنکار نے 330ریوبک کیوب کا استعمال کر کے مشہور مونا لیزا پینٹنگ کا ریوبک کیوب ورژن بنا ڈالا ہے جو 788,000ڈالر میں نیلام ہوگئی ہے۔
فرانسیسی فنکار کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جس نے سیکڑوں ریوبک کیوب سے مونا لیزا کے مشہور پینٹنگ کا ریپلیکا بنا ڈالا ہے۔
نوائے وقت کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والے انویڈر ( Invader) نامی فنکار نے 330ریوبک کیوب کا استعمال کر کے مشہور مونا لیزا پینٹنگ کا ریوبک کیوب ورژن بنا ڈالا ہے جو 788,000ڈالر میں نیلام ہوگئی ہے۔
aXA6IDMuMTIuMTUzLjMxIA==
ejasoft island