سیاست
فرانس نے ہندوستان کو رافیل جہاز کیا سپرد
فرانس نے اكتوبر میں 36 رافیل جنگی جہازوں میں سے ایک جہاز ہندوستان کے حوالے کردیا ہے۔
فرانس نے اكتوبر میں 36 رافیل جنگی جہازوں میں سے ایک جہاز ہندوستان کے حوالے کردیا ہے۔
ہندوستانی میڈیا کے مطابق فرانسیسی شہر بورڈوکس کی ائیر بیس پر پہلا رافیل جہاز ہندوستانی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
اس موقع پر راج ناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ جہازوں کی خریداری دفاعی مقاصد کا حصہ ہے کسی کے خلاف جارحیت نہیں ہے۔