سیاست
ایران كى جانب سے یوکرین کے جھاز کو گرانے کا اعتراف
ایران نے یوکرینی جھاز کے غیرارادی طورپر مار گرانے کا اعتراف کر لیا ہے۔
ایران نے یوکرینی جھاز کے غیرارادی طورپر مار گرانے کا اعتراف کر لیا ہے۔
عالمى ميڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے اس واقعے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہےکہ غلطی سے فوج نے جہاز کو مار گرایا ہے۔
جيو نيوز کے مطابق ایرانی فوجی حکام نے بتایا ہےکہ امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں فوج انتہائی الرٹ تھی، اور اسی دوران یوکرین کے جھاز کو پاسداران انقلاب کے حساس فوجی سینٹر کی طرف بڑھتے ہوئے دیکھ کر یہ سمجھا گیا کہ حملہ کرنے والاہے، چنانچہ فوج نے اسی غلط فہمی کی بنیاد پر مار گرایا۔