سیاست
جزائر: عدلیہ نے سنایا دو سابق وزرائے اعظم سمیت 5 بڑے سیاسی رہنماؤں کے خلاف قید کرنے کا فیصلہ
جزائر کی عدلیہ نے سابق سینئر سیاسی رہنماؤں کے خلاف جیل کی سزا کا فیصلہ سنایا ہے۔ خیال رہے کہ ان میں دو سابق وزرائے اعظم اور تاجر بھی شامل ہیں۔
جزائر کی عدلیہ نے سابق سینئر سیاسی رہنماؤں کے خلاف جیل کی سزا کا فیصلہ سنایا ہے۔ خیال رہے کہ ان میں دو سابق وزرائے اعظم اور تاجر بھی شامل ہیں۔
فرانسی اخبار لوفی گار کے مطابق جمعرات کے روز الجزائر کی عدلیہ نے سابق سینئر سیاسی رہنماؤں کے خلاف جیل کی سزا کا حکم جاری کیا ہے۔ خیال رہے کہ ان میں دو سابق وزرائے اعظم اور تاجر بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ان سب سیاسی رہنماؤں پر الجیئرز کورٹ آف اپیل کے ذریعہ بدعنوانی کا مقدمہ چلایا گیا تھا۔ اس کے بعد الجزائر کی عدلیہ نے ان کے خلاف جیل کی لمبی سزا سنائی ہے۔
aXA6IDE4LjIyMS40OS44IA==
ejasoft island